RT News

Friday, April 03, 2009

Unforseen Pictures of Benazir Bhutto's last moments


Checking her make-up: Miss Bhutto applies lipstick as she prepares for the rally that led to her death


The fateful salute: Benazir Bhutto stands up through the sunroof to wave to her supporters. Less than a minute later she was dying


From top, Bhutto pictured 30 seconds before the shooting which killed her, 2nd row, the suicide bomb blast, 3rd row, supporters carry Bhutto's body through the streets, relatives grieve loved ones, and another injured man is carried away from the carnage

===

Benazir assassination: Musharraf will not comply with warrant, says spokesman
By AFP / Express
Published: February 12, 2011
The Rawalpindi Anti-Terrorism Court on Saturday issued the arrest warrant for former President Pervez Musharraf in the Benazir Bhutto assassination case. PHOTO: AFP/FILE
RAWALPINDI: Former president Pervez Musharraf will not comply with a warrant for his arrest issued by a court in Pakistan over the assassination of Benazir Bhutto, his spokesman in London said Saturday.

“No, he won’t be going back for this hearing,” Fawad Chaudhry, a spokesman for Musharraf’s All Pakistan Muslim League party, told AFP, adding that the warrant was “totally ridiculous.”

Earlier, the Rawalpindi Anti-Terrorism Court had issued the arrest warrant for Musharraf in the assassination case.

“Judge Rana Nisar Ahmad has issued non-bailable warrant for former President Pervez Musharraf and directed him to appear before the court on February 19,” special prosecutor Chaudhry Zulfiqar Ali told AFP.

He said that “a joint investigation team that had been formed to probe the assassination said in its report Musharraf had involvement in the case and was equally responsible.”

“The report said it was a broad conspiracy involving Pervez Musharraf, two police officials and terrorists,” Ali said after the closed-door hearing that took place in Rawalpindi’s Adiala prison.

Asked what would happen if Musharraf did not appear in court, the prosecutor said: “We will see when the time comes.”

A detailed charge-sheet had been presented in Rawalpindi’s Anti Terrorism Court (ATC) on Friday, including Musharraf and Baitullah Mehsud as those directly involved in the murder of former Prime Minister Benazir Bhutto.

Earlier, an interim charge-sheet had been presented in the ATC in this regard on Monday. The detailed charge-sheet says that there was a planned conspiracy behind Bhutto’s assassination, adding that Musharraf provided Mehsud with the opportunity to carry out suicide attacks on Bhutto.

The latest investigation report compiled by the FIA investigation team probing the Benazir murder case also came down hard on Pervez Musharraf. The report compiled by head of investigation team Khalid Qureshi says:

“Musharraf was equally responsible for facilitation and abetment of the assassination of Benazir Bhutto through his government and justified failure in providing her the requisite security protection that her status demanded twice. There was a security lapse.” The fresh report is likely to be submitted to Interior Minister by end of this week. The report also says: “Musharraf himself appointed Saud Aziz on junior assignment in Rawalpindi on April 10, 2008.”

The hearing has been adjourned till February 19.

====


SECOND EDITORIAL: Proclaimed offender

Former president General (retired) Pervez Musharraf has been declared a ‘proclaimed offender’ by an anti-terrorism court in Rawalpindi in the Benazir Bhutto murder case. The court was compelled to do so by his non-cooperation with the Federal Investigation Agency (FIA) during the investigations into the murder. According to the prosecutor, due to Musharraf’s non-cooperation, the trial of five suspects has been on hold for several months. Since General (retired) Musharraf is out of the reach of the investigators as well as the court’s jurisdiction after it was deposed in court that there was no extradition treaty with Britain where he resides, the court has declared him a proclaimed offender on the plea of the prosecution. All Pakistan Muslim League Punjab chapter’s general secretary Fawad Chaudhry responded by saying there was no legal ground for this verdict and that Musharraf’s opponents are trying to drag him into this case. No matter how Musharraf’s party and his well-wishers try to defend him, the fact of the matter is that he was at the helm of affairs when the PPP chairperson Benazir Bhutto was assassinated in broad daylight in Rawalpindi. In fact, all the leads of the investigation point to him and his aides for their acts of omission and commission in this incident and in its aftermath. Mere statements cannot absolve him of his responsibility and involvement. Not only for Benazir Bhutto’s murder, General (retired) Musharraf has to answer for many other atrocities committed during his tenure, including the killing of Nawab Akbar Bugti, launching of a military operation in Balochistan, embroiling Pakistan in a neo-jihadi movement of the ‘good Taliban’ while going after the ‘bad Taliban’, undermining institutions of the state and much more.

Musharraf has announced that he would come to Pakistan on March 23, 2012 to organise his party and prepare for the next elections. However, public memory is not so short. Not only will he have to face the anti-terrorism court, but also the court of the public and will have to answer for his wrongdoings. Perhaps it is not a gainful proposition to leave behind a luxurious life in London and enter the minefield of politics in Pakistan. He would be better off if he avoids the latter. *

==================

Shareامریکا نے مشرف و بے نظیر کے درمیان معاملات طے کرائے، کونڈولیزا کا انکشاف
واشنگٹن(رپورٹ:شاہین صہبائی) امریکا کی سابق وزیر خارجہ کونڈو لیزارائس نے شائع ہونے والی اپنی حالیہ یادداشتوں میں اس وقت کے صدر پرویز مشرف اور بینظیر بھٹو کے مابین طے پانے والی این آر او ڈیل کے بڑے سرکاری راز کا کچا چٹّھا کھو ل دیا ہے۔اپنی ان یادداشتوں میں وہ ہر شے تسلیم کرتی ہیں اور سب کچھ منکشف کر دیتی ہیں۔کونڈی نے اپنی کتاب ” نو ہائیر آنر“ میں پیش کر دہ تفصیلات میں بتایا ہے کہ 2007 میں پرویز مشرف اور بینظیر بھٹو کو مل کر کام کرنے پر آمادہ کرنے کیلئے کس طرح رتجگے کاٹے۔یہ پہلا موقع ہے کہ کسی امریکی رہنما نے دوٹوک انداز میں تسلیم کیا ہے کہ واشنگٹن نے مشرف اور بینظیر جیسے دو ” اعتدال پسندوں“ کو قریب لانے اور ان کے مابین سودے بازی کیلئے کردار ادا کیا۔ اس حوالے سے بہت سی رپورٹس ہیں اور وسیع پیمانے پر قیاس آرائیاں تھیں کہ یہ سودے بازی کس نے کرائی لیکن استناد کی اس سطح پر کبھی کسی نے اس امر کی تصدیق نہیں کی۔ ایک ایسے وقت میں جب صدر زاردای سنگین بیماری کا شکار ہیں، پاک امریکا تعلقات اپنی نچلی ترین سطح پر ہیں، پاکستان نے نیٹو کی رسد روک رکھی ہے جبکہ امریکا نے پاکستان کیلئے امداد کی مد میں مختص رقم میں سے 70 کروڑ ڈالر کی رقم روک دی ہے،کونڈی کے نئے انکشافات پیپلزپارٹی کیلئے مزید پریشانیوں کا سبب بنیں گے۔ وقت کے مضمرات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ یہ انکشاف ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب این آر او کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے قطعاً مسترد اور کا لعدم قرار دے دیا ہے ، اب یہ دیکھنا ہوگا کہ تفصیلی انکشافات این آر او فیصلوں پر کیسے اثرانداز ہوتے ہیں،جن پر تفصیلی عملدرآمد بھی ابھی باقی ہے، اعلیٰ عدلیہ این آر او کے حوالے سے اپنے فیصلے پر عملدرآمد کرانیکی کوشش کر رہی ہے۔ کونڈو لیزارائس انکشاف کرتی ہیں کہ 8 اگست 2007 کو مشرف مارشل لا لگانے سے محض چند گھنٹوں کے فاصلے پر تھے جب انہوں(کونڈی) نے اس معاملے میں مداخلت کی اور انہیں ایسا نہ کرنے پر آمادہ کیا،اس کے ایک دن بعد بش نے اس پر انکی تحسین کر تے ہوئے کونڈی سے کہا تھا” تم نے ہی اسے روکا“۔لیکن حقیقی انکشاف وہ امر ہے، جس میں وہ صراحت سے بتاتی ہیں کہ وہ بینظیر اور مشرف کو کیسے ایک دوسرے کے قریب لائیں۔این آر او کے حوالے سے کردار کے بارے میں ان کے انکشافات سے قبل کسی کو کوئی آئیڈیا نہیں تھا۔ان کا کہنا ہے کہ 2007 کے آغاز پر مشرف نے بینظیر بھٹو کے ساتھ اختلافات کے خاتمے کیلئے امریکا سے مدد کی درخواست کی تھی ، بینظیر بھٹو اس وقت اپوزیشن کی طاقتور رہنما تھیں جو کہ مشرف کے پورے دور میں خودساختہ جلاوطنی میں رہیں۔یہ دُور کی کوڑی لگتی تھی لیکن اگر دو حریف شراکت اقتدار کے انتظام کے قریب آسکتے تو اس کے نتیجے میں سیاست کا وزن اعتدال پسندوں کے حق میں آسکتا تھا اور اسلامسٹوں اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کو اوقات میں رکھاجا سکتا تھا کیونکہ اس وقت بینظیر کے بعد نواز شریف ہی پاکستانی سیاست کی نمایاں شخصیت تھے لیکن ان کے حوالے سے یہ شبہات موجود رہے ہیں کہ کچھ عسکریت پسندوں سے ان کے قریبی تعلقات موجود ہیں۔ایشیائی امور کیلئے امریکا کے اسسٹنٹ سیکرٹری فار اسٹیٹ رچرڈ باؤچر اس مر حلے پر سودے بازی کرانے کیلئے ” مرکزی حیثیت “ اختیار کر گئے اورانہوں نے دونوں جماعتوں کے مابین ”آنیاں جانیاں “ شروع کر دیں، وہ عموماً لندن میں بینظیر بھٹو سے ملتے ، اور باؤچر کی کوششیں اس حد تک رنگ لائیں کہ دونوں کے مابین روبرو ملاقات ممکن ہوپائی،یہ ملاقات جولائی کے اواخر میں متحد ہ عرب امارات میں ہوئی لیکن انکی بات چیت بے نتیجہ رہی ۔جب میں نے مشرف سے ہنگامی حالت کے نفاذ کے خاتمے کیلئے بات کی تو میں نے ان سے یہ وعدہ بھی کیا کہ بینظیر بھٹو کو ان کے قریب تر لانے کیلئے ہم اپنی کوششیں دگنا کردیں گے۔اس موسم خزاں میں باؤچر کی ’ آنیاں جانیاں‘ لگی رہیں، اکتوبر کے اوائل تک چار بڑے حل طلب معاملات باقی رہ گئے تھے: یہ کہ مشرف اپنی فوجی وردی کب اتاریں گے(انتخابات سے قبل یا انتخابات کے بعد)؟ : یہ کہ بینظیر بھٹو اور انکی پارٹی کے دیگر ساتھیوں کو ان کے خلاف قائم کئے گئے بدعنوانی کے متعدد مقدمات سے تحفظ دیاجائیگا یا نہیں(اور ان میں وہ بھی شامل تھے جو ان کے شوہر کے خلاف تھے)۔کیا بینظیر تیسری مرتبہ وزیر اعظم بن سکتی ہیں کیونکہ تیسری ٹرم پر آئینی ممانعت عائد کر دی گئی تھی؟ اور آخری یہ کہ کیا مشرف انتخابات سے قبل بی بی کی وطن واپسی کی حمایت کریگا یا نہیں؟۔تین اکتوبرکو سہ پہر کے 4:47 پر میں نے مشرف کو فون کال کرکے یہ سوالات اس کے سامنے رکھے، 5:47 منٹ پر میں نے اس کے جوابات کے ساتھ بینظیر بھٹو سے رابطہ کیا ۔ 6:18 پر میں نے مشرف سے دوبارہ رابطہ کیا ،6:53 پر میں نے دوبارہ بینظیر سے رابطہ کیا، یہ سلسلہ رات 11:28 منٹ تک ہر آدھے گھنٹے کے بعد چلتارہااور اس دوران آگے پیچھے مزید 9 فون کالیں کی گئیں۔ رائس اپنی کتاب میں اس حوالے سے مزید لکھتی ہیں ” بینظیر بھٹو مشرف کے محرکات کے بارے میں شکوک و شبہات رکھتی تھیں جبکہ مشرف بھی بینظیر کے بارے میں شبہات رکھتے تھے۔ہر فون کال ہمیں ڈیل سے ایک قدم قریب کر رہی تھی، صرف وہ کال باقی تھی جس میں اب تک حاصل ہونے والی کامیابی کا انکشاف کرنا تھا۔ “بینظیر اس دوران مسلسل یہ کہتی رہیں کہ انہیں اس معاملے پر اپنی پارٹی کانفرنس کرنا ہوگی کیونکہ پارٹی رہنما مشرف سے سودے بازی کے خلاف ہیں۔ میرا کہنا یہ تھا کہ انہیں یہ سب کچھ اپنے ملک کی بہتری کیلئے کر نا چاہئے ، کیونکہ ان دونوں (مشرف اور بینظیر) کے مابین اتحاد سے ہی پاکستان میں ایک مستحکم صورتحال میں انتخابات ہو سکتے تھے۔میں جب ایک سے دوسری فون کال کر رہی تھی تو میں نے اپنے آپ سے بار بار ایک سوال کیاکہ کیا میں ٹھیک کر رہی ہوں۔ شراکت اقتدار کے انتظامات مشکلات سے بھر پور تھے کیونکہ عمومی طور پر دونوں فریقین حقیقتاً ایک دوسرے سے شراکت اقتدار کرنا ہی نہیں چاہتے تھے۔مجھے تشویش اس حوالے سے بھی تھی کہ ہم پر جمہوری عمل میں مداخلت کا الزام آئے گا، کیوں نہ انتخابات کو ہونے دیاجائے اور ہونے دیاجائے جو ہوتا ہے۔؟پھر وہ لکھتی ہیں: ” خدالگتی بات یہ ہے کہ دونوں ہی بڑے بڑے اثاثوں کے حامل اور بڑی بڑی ذمہ داریوں سے بندھے ہوئے تھے: مشرف بغاوت کے ذریعے اقتدار میں آیا تھا لیکن وہ پاکستان کی طاقت ور فوج کو کنٹرول کرتا تھا اور فوج اسکی تعریف کر تی تھی: بینظیر بھٹو اور ان کے اہل خانہ کو بدعنوانی کے سنگین مسائل کا سامنا تھا، لیکن وہ پاکستان میں اصلاحات کی علامت کی حیثیت سے ابھر کر سامنے آئی تھیں اور عمومی طور پر لبرل سیاسی جذبات کی حامل تھیں۔دونوں ہی حریف اعتدال پسند تھے جو کہ انتہا پسندی سے لڑنے کیلئے تیار تھے۔ کم از کم اتنی لڑائی جتنی کوئی سیاستدان پاکستان میں لڑ سکتا ہے۔ ان دونوں کے مابین شراکت اقتدار کے انتظامات پاکستان میں جمہوریت کی بحالی کی جانب صرف ایک قدم ہوتا لیکن میں نے ملک (پاکستان ) کے آگے بڑھنے سے قبل اس قدم کو قطعی ضروری سمجھا۔تفصیلات افشاء کرتے ہوئے رائس کہتی ہیں کہ ” میں اس رات کوئی آدھی رات کو سونے کیلئے بستر پر گئی مگر12:41 پر مشرف کا فون آگیا ۔۔ میں نے کہہ رکھا تھا کہ وہ کسی بھی وقت فون کر سکتا ہے۔ میں نے بینظیر بھٹو کو 4:58 پر فون کیا اور تازہ ترین پیشکش ان تک بڑھا دی۔ اگلی صبح میں نے دونوں سے ایک ایک مرتبہ پھر بات کی، ان کے مابین ایک وقتی سودے بازی ہوگئی۔اس ڈیل میں سختی نہیں تھی لیکن اتنی تفصیلات تھیں کہ بینظیر بھٹو کو پاکستان واپس جاکر انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دی جائیگی جہاں وسط جنوری میں انتخابات ہونے والے تھے۔رائس یہ بھی کہتی ہیں کہ یہ سودے بازی ان افواہوں سے پیچیدہ ترہوتی گئی کہ مشرف نے صدارتی انتخابات ہونے کے بعد وردی اتارنے کا منصوبہ بنا رکھا ہے جسکا مطلب یہ تھا کہ وہ پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف کی حیثیت سے پاکستان کے صدر کا انتخاب لڑیگا، بینظیر نے ایک بات پہلے ہی واضح کر دی تھی کہ انہیں اس پر اعتبار نہیں کہ وہ اپنا وعدہ پورا کر یگا، بینظیر بھٹو کا کہنا تھا کہ ” میں اسے صرف امریکی ضمانت سمجھتی ہوں کہ وہ ایسا کریگا“۔رائس کا کہنا ہے کہ 4 اکتوبر کو یہ ڈیل ہوئی”18 اکتوبر کو جب بینظیر پاکستان واپس پہنچیں تو ان پر قاتلانہ حملے ہوئے کیونکہ انکی واپسی کی خوشی میں منائی جانے والی ریلی میں دو بم دھماکے کئے گئے ، وہ بچ نکلیں لیکن اس حملے میں 140 افراد مارے گئے،“ ۔ 6 اکتوبر کے صدارتی انتخاب میں مشرف کی فتح سے صورتحال مزید خراب ہوئی ،اس پورے ماہ میں سپریم کورٹ اس پٹیشن پر غور کر تی رہی، جس میں کہا گیا تھا کہ مشرف کا انتخاب کا لعدم قرار دیاجائے کیونکہ اس نے آئین کو پامال کرتے ہوئے فوجی منصب کی موجودگی میں انتخاب لڑا تھا۔ جونہی فیصلے کا وقت قریب آتاجارہا تھا مشرف مزید مضطرب ہوتے جارہے تھے۔۔۔ بظاہر اسے یہ خوف تھا کہ اگر عدالت نے فعالیت دکھائی تو اسے غداری کے الزامات کا سامنا کرنا پڑسکتا تھا۔اس وقت نہ تو میری مداخلت اور نہ ہی صدر(بش) کی مداخلت، جنہوں نے اسے ایسانہ کرنے کے حوالے سے متنبہ کیا تھا، اسے ہنگامی حالت کے نفاذ سے باز رکھ سکی۔ 3 نومبر کو مشرف نے آئین معطل کر دیا اور بہت سے اعلیٰ ججوں کو برخاست کر دیا، ان ججوں میں ملک کے چیف جسٹس بھی شامل تھے۔رائس اس پر چراغ پا تھیں، انہوں نے اس صبح صدر (بش) کو اوول آفس میں بتایا”وہ کام کرگیا“صدر کا جواب تھا ” میں ایسا نہیں سمجھتا، اس نے فوج کو اپنے ساتھ ملالیا ہے“۔صدر (بش)اس موقع پر مزید تائیدی رویّے کے حامل ہوگئے ، ان کا کہنا تھا کہ ” میں نہیں چاہتا کہ کوئی اس کے نیچے سے کرسی کھینچے، امریکا ایسی پوزیشن میں نہیں ہے کہ وہ اس کے اقتدار کے خاتمے کی کوشش کرے“ رائس کہتی ہیں کہ میں نے بھی اختلاف نہیں کیا لیکن ریکارڈ پر یہی تھا کہ ہم پاکستان میں جمہوریت کی حمایت کر رہے تھے اور مشرف نے پاکستان میں پر امن انتقال اقتدار کے تمام چانسز بھک سے اڑا دیئے تھے۔”جناب صدر“ میں نے کہا ”میں نے اس کے وردی اتارنے اور بینظیر بھٹو کے پاکستان لوٹنے اور انہیں وزیر اعظم کے انتخاب میں شرکت کی اجازت ملنے کی ذمہ داری لی ہے، اس نے یہ وعدہ امریکا کے سیکرٹری خارجہ سے کیا ہے اور اب اگر وہ پیٹھ دکھاتا ہے تو پاکستان کے ساتھ ہم کوئی تعلقات نہیں رکھیں گے، خواہ یہ رابطہ صرف ایک شخص مشرف سے ہی کیوں نہ ہو“۔اس وقت اوول آفس میں جو دیگر لوگ موجود تھے ان میں نائب صدر ، اسٹیو اور جوش بولٹن تھے تاکہ اس معاملے پر ہم ایک دوسرے کے ساتھ زیادہ سے زیادہ براہ راست مشاورت کر سکیں۔صدر کا کہنا تھا کہ ” میں نہیں چاہتا کہ لوگ اسے کچرا بناڈالیں“ نائب صدر(ڈک چینی) نے بھی یہی کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کیلئے مشرف ضروری ہے۔لیکن میں نے کہا کہ ”پاکستانی عوام میں اس کی کوئی ساتھ نہیں رہ گئی ، اس کا خاتمہ اب کچھ دیر کی بات ہے“ ۔ رائس کا کہنا ہے کہ میں نے صدر کو یقین دہانی کرائی کہ میں مشرف کی حیثیت کم کرنے کیلئے کھلے عام کچھ نہیں کہوں گی لیکن اس امر پر اصرار کیا کہ ہمیں مارشل لاء کے نفاذ پر تنقید کرنا ہوگی۔ اور ہم نے بالآخر ایسا کیا بھی جس پر مشرف نے این میری پیٹرسن(پاکستان میں امریکا کی سابق سفیر) سے شکوہ کیا کہ امریکا نے اسے تنہا چھوڑ دیا ہے۔ صدر نے کہا کہ وہ آئندہ پارلیمانی انتخابات تک ذاتی طور پر اس (مشرف ) سے بات کیا کریں گے اور اسے معاملات ٹھیک کرنے پر آمادہ کریں گے تاکہ وہ انتخابات کے صاف اور شفاف انعقاد کا وعدہ پورا کرے ۔ یہ ایک مشکل کام تھا لیکن صدر(بش)نے اس کے حصول کیلئے ان تھک کوششیں کیں۔ملک میں صورتحال بگڑتی رہی ، ہم تقریباً روزانہ مشرف پرزور دے رہے تھے کہ وہ ہنگامی حالت ختم کرے اور انتخابات کرائے ، بالآخر مشرف نے 11 نومبر کو جنوری میں پارلیمانی انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا لیکن مارشل لاء لگانے کے اپنے فیصلے کا دفاع کیا ۔ صدر بش سے صورتحال کے حوالے سے پوچھا گیا ، انہوں نے مشرف سے کہا کہ وہ انتخابات کرائے اور آئین بحال کرے۔ لیکن اپنے مفادات کو متوازن رکھنے کیلئے ہم نے انتہاپسندوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں پاکستانی کردار کا دفاع کیا اور یہ واضح کر دیا کہ وہ اب بھی ہمارا اتحادی ہے۔ کچھ لوگوں کا خیال تھا کہ امریکا کی اس پوزیشن سے مشرف اپنے کئے کے نتائج بھگتنے سے بچ نکلنے کے قریب آگیا۔صدر اور میں نے اس حوالے سے بھی بات کی، ہم ایک ناقابل دفاع حالت میں تھے اور مشرف کیلئے ضروری تھا کہ وہ ہنگامی حالت ختم کرتا۔” بینظیر بھٹو اس دوران لاہور میں ٹی وی کیمروں پر آگئیں، انہیں وہیں نظر بند کر دیا گیا، انہوں نے دنیا کو بتا دیا تھا کہ وہ مشرف سے ڈیل نہیں کریں گی، اور اس شراکت اقتدار کے انتظام کی رہی سہی امیدیں بھی ختم ہوگئیں، منصوبہ یہ تھا کہ اگر بینظیر بھٹو کی پارٹی پارلیمنٹ میں زیادہ نشستیں جیتنے میں کامیاب ہوتی ہیں تو وہ وزیر اعظم بنیں گی اور مشرف بدستور صدر رہیں گے ، یہ وہ طریقہ تھا جس سے اعتدال پسند قوتیں متحدہوسکتی تھیں۔” اب ہنگامی حالت کے نفاذ نے بینظیر بھٹو کو اس سودے بازی سے پھر جانے کا موقع دے دیا تھا“بینظیر کا کہنا تھا ” اس (مشرف) کے ساتھ میرا مکالمہ ختم !“میں نے انہیں فون کیا اور ان سے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کیلئے کہا لیکن وہ مضبوطی سے اپنے موقف پر جمی رہیں۔ کچھ دن بعدنواز شریف بھی اپنی جلاوطنی ختم کرکے پاکستان واپس آگئے ، مشرف نے تاش کے پتوں پر جو گھر بنایا تھا، وہ اب منہدم ہورہا تھا ۔“رائس کہتی ہیں کہ یہ واضح ہوتاجارہا تھا مشکل میں پھنسے پاکستانی صدر ایک ایسے شخص کے طور پر سامنے آرہے تھے کہ پاکستانی فوج میں ان کیلئے حمایت کم ہوتی جارہی تھی، حالانکہ یہ وہ ادارہ تھا جس نے ان کے پورے اقتدار کے دوران انہیں سپورٹ کیا تھا۔تکلیف دہ مذاکرات کے بعد مشرف نے اپنا فوجی منصب بالآخر چھوڑ دیا (جس کا اس نے وعدہ کیا تھا)۔ اور فوج کی کمان جنرل اشفاق پرویز کیانی کومنتقل کر دی، اس سے اگلے روز بطور صدر اسکی حلف بردار ی ہوئی، 15 دسمبر کو اس نے بالآخر ہنگامی حالت ختم کر دی۔ وہ اگلے 8 ماہ صدر رہے، لیکن پاکستان پر پر ویز مشرف کا سیاسی دور ختم ہو چکا تھا۔ پاکستان میں صاف اور شفاف انتخابات ہوئے اور جب مشرف نے بالآخر استعفیٰ دیا تو اس نے پر امن طریقے سے استعفیٰ دیا۔حالات کے تناظر میں یہ ایک اہم کامیابی تھی اور یہ صدر (بش) کی جانب سے اس (مشرف) کے ساتھ مل کر کام کرنے کی کہانی کا کوئی چھوٹا حصہ نہیں ہے۔سابق سیکرٹری آف اسٹیٹ نے یہ انکشاف بھی کیا کہ مشرف 8 اگست2007 کو مارشل لا نافذ کرنے سے چند ہی گھنٹوں کے فاصلے پر تھا جب رائس نے اسے یہ کرگزرنے سے روک دیا ۔”میں اسلام آباد میں رونما ہوتے ہوئے حالات پر محتاط نگاہ رکھے ہوئے تھی اور اسلام آباد میں اپنی سفیر این میری پیٹرسن کے ساتھ قریبی رابطے میں تھی ، این میری پیٹرسن کو بجاطور پر دنیا بھر میں ہمارے سفیروں میں سے طاقتور ترین خیال کیا جاتا تھا۔ پاکستان میں ان کے اچھے خاصے رابطے تھے اور سیاسی طیف میں یہ رابطے پھیلے ہوئے تھے۔این میری پیٹرسن ہمیشہ کھیرے کی طرح ٹھنڈی رہتی تھیں لیکن جب 8 اگست کو انہوں نے مجھ سے عجلت میں بات کی تو میں نے ان کے لہجے میں موجود تشویش کو بھانپ لیا۔ سفارتخانے سے آنے والی کیبلز میں ان اطلاعات کی ٹریکنگ کی جارہی تھی کہ مشرف ہنگامی حالت نافذ کر سکتے ہیں ۔ این میری پیٹرسن کا کہنا تھا ”اب وہ بس ایسا کیا ہی چاہتا ہے“اور یہ کہ پیٹرسن صبح اس(مشرف ) سے ملنے والی تھیں۔اس دن سہ پہر میں صدر بش کے ساتھ میری ملاقات پہلے سے شیڈول تھی اور اس میں ہم نے مشرف کو ”کسی پاگل پن“ سے باز رکھنے کی ضرورت کے بارے میں بات کی تھی، اس رات میں گھر گئی تو جو کچھ میں نے سنا تھا، اس کے پیش نظر گہری پریشانی میں تھی۔واشنگٹن اور اسلام آباد کے وقت میں آٹھ گھنٹے کا فرق ہے۔میرے فون کی گھنٹی بجی اور میں ایک بجے رات کو اپنے بستر پر دراز گہری نیند سے بیدار ہو کر زقند بھرتے ہوئے فون کی طرف گئی۔فون پیٹرسن کا تھا اور وہ مشرف سے ملنے جارہی تھی، ان کے لہجے میں کل رات سے بھی زیادہ تشویش تھی اور ان کا خیال تھا کہ مشرف اب مارشل لا نافذ کرنے کے عمل کے دہانے پر ہے۔میں نے اس(پیٹرسن) سے کہا کہ جب ملاقات ختم ہوجائے تو مجھے فوراً فون کرنا ، میں نے پھر سونے کی کوشش کی ، 30 منٹ بعد فون کی گھنٹی دوبارہ بجی۔ مجھے یہ تو یاد نہیں کہ کیا میں دوبارہ گہری نیند سوئی تھی یا نہیں لیکن جو کچھ میں نے سنا اس نے مجھے ششدر کر دیا۔اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے آپریشن سینٹر کے ایک نوجوان افسر کا فون تھا” میڈم ، سفیر پیٹرسن آپ سے فوراً بات کرنا چاہتی ہیں“ پیٹرسن نے بلاتمہید چھوٹتے ہی کہا” میرا خیال ہے بہتر ہوگا آپ اسے فون کریں“ ” ابھی ؟“ میں نے دریافت کیا؟۔”جی میڈم سیکرٹری“پیٹرسن نے جواب دیا”میرا خیال ہے کہ صبح ہونے سے پہلے وہ اعلان کردیگا“۔”انتظام کرو“ میں نے کہا اور میں اٹھ کر منہ دھونے اور اپنے خیالات کو مجتمع کرنے چلی گئی ۔”رات دوبجے کا عمل تھا، جب فون پر مشرف سے میرا رابطہ ہوا، میں نے کہا ” جناب صدر میں نے سنا ہے کہ آپ کے سامنے ایک مشکل فیصلہ رکھا ہوا ہے“ میں کوشش کر رہی تھی کہ میرے لہجے میں احترام بھی رہے اور مضبوطی بھی موجود ہو، اس نے وضاحت کی کہ ہنگامی حالت ضروری ہوگئی ہے کیونکہ پاکستان میں تشدّد ہے، اور یہ کہ وہ موسم خزاں میں انتخابات تو کرائے گا لیکن اسے یہ کرنا ہوگا کیونکہ بقول اس کے ملک کو بچانا تھا“۔میں نے اس کی منّت کی کہ وہ ایسا نہ کرے ، پاکستان جمہوریت کی جانب بڑھنے کیلئے عبوری اقدامات کر رہا ہے، چندماہ بعد انتخابات شیڈول ہیں، ہنگامی حالت نافذ کرکے آئین معطل کرنا پیچھے کی جانب بہت بڑا قدم ہوگااور ایسا کوئی امکان بھی نہیں کہ اس اقدام سے تشدد ختم ہوگا۔ درحقیقت اس سے تشدّد بڑھے گا۔ رائس لکھتی ہیں میں نے مشرف سے یہ بھی کہا کہ اس سے انکی صدارت کو بھی اٹل نقصان پہنچے گا، میں نے اس سے یہ بھی کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ ہنگامی حالت کے نفاذ کے بعد آپ بطور صدر اپنا دوبارہ انتخاب کس طرح دیکھتے ہیں۔ یہ کہتے ہوئے میں امید کر رہی تھی کہ میری بات زیر غور آئیگی۔ہم لگ بھگ 15 منٹ تک بات چیت کرتے رہے۔ میں نے اس سے ایک مرتبہ پھر یہ درخواست کی کہ وہ ایسانہ کرے جس کے بارے میں مجھے خوف ہے کہ وہ اب ناگزیر ہوگیا ہے۔ اس کے علاوہ میں کچھ زیادہ کربھی کیا سکتی تھی۔ چند گھنٹے بعد مشرف نے کھلے عام آئندہ صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے حوالے سے اپنے عزم کا اظہار کیا لیکن اس نے ہنگامی حالت کے نفاذ کے بارے میں کچھ نہیں کہا ۔اگلی صبح جب میں نے اس حوالے سے صدر(بش) سے بات کی توان کا کہنا تھا ” تم نے اسے روک لیا“ میرا جواب تھا” صرف اس مرتبہ“صدر نے پوچھا” تمہارا کیا خیال ہے تم نے اسے ٹھیک مشورہ دیا، فرض کر و اس کے دشمن اب اگر اس کے پیچھے آتے ہیں تو وہ ہمیں ہی دوش دے گا“۔ میں نے کہا ” شاید وہ مجھے ہی مورد الزام ٹھہرائے گا“ ۔ اس کے ساتھ آپ کے تعلقات پر اثر نہیں پڑا۔ لیکن اس وقت تک یہ واضح ہوچکا تھا کہ مشرف اب پاکستان میں مانگے ہوئے وقت پر گزارا کر رہا ہے۔میرا خیال تھا کہ اس کا ستارہ گردش میں آچکا ہے ، لیکن میرے اس خیال کو امریکی انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر شےئر نہیں کیا گیا۔سوال یہ تھا کہ جو وقت خریدا گیا ہے اسے آئندہ انتخابات کیلئے بہتر صورتحال بنانے پر کیسے صرف کیاجائے۔ اس کے جواب کے بارے میں ہمارا یہی خیال تھا کہ پاکستان کی دو طاقتور ترین سیاسی قوتوں کے مابین ایک اتحاد بنایاجائے جس میں مشرف صدر اور سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو شامل ہوں۔
======================

No comments: