🔍
Dunya Today
صفحہ اول
پاکستان
دنیا
کھیل
شوبز
ٹیکنالوجی
صحت
خواتین
بلاگ / کالم
آپ کی رائے
ملٹی میڈیا
بچوں کا ادب
.
اہم خبریں
والد معاف کر دیں گے، آؤ قندیل کو قتل کریں امریکیوں کا سینیٹ میں آنا کوئی نئی بات نہیں ورن کی دھشوم کامیاب، گرل فرینڈ کے ساتھ سیلفی موو آن چیئرمین کا مزید جسمانی ریمانڈ گیزلے بینڈن کی اولپمکس واک فرانس میں آگ سے 13 ہلاک بحریہ ٹاؤن میں مظاہرین سے مذاکرات، ایکسکلوزو ویڈیو بحریہ ٹاؤن متاثرین،آج پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج ریو اولمپکس گیمز 2016کاباقاعدہ آغاز بارش کی تباہی، مرادہ علی شاہ کی پھرتیاں
.
malik riaz
ملک ریاض لیکس سامنے آ گئیں، اینکر بے نقاب
3 دن پہلے 1 Comment
بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض سے کس کس نے پیسے وصول کئے۔۔ یہ ھے پانامہ لیکس کے بعد،ملک ریاض لیکس۔
ذرائع کے مطابق لینڈ مافیا ڈان ملک ریاض نے سوشل میڈیا اور پاکستان کے نوجوان صحافیوں کی جانب سے بحریہ ٹائون کراچی اسکینڈل ، جنگلات کی زمینوں پر قبضے ، نیب کے سابق ڈی جی کی ملی بھگت سے انکوائریوں کو سرخ فیتے کی نذر کرنے سمیت مسلسل تحقیقاتی خبروں کے بعد بھاری رقم دیکر نوازے جانے والے اینکرز، کالمسٹ کے بنک اکائونٹس کی تفصیل اپنے سابقہ ملازم کے ذریعے ایک دفعہ پھر ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اس دفعہ جو دستاویزات انٹرنیشنل میڈیا اور سوشل میڈیا پر جاری کی جارہی ہیں ، ان میں جو بنک اکاؤنٹس کی تفصیلات دی گئی ہیں انکے بارے میں تحقیقاتی صحافیوں کو بھی یہ کہا جا رہا ہے کہ وہ بنک اکائونٹس کی تفصیل سے حقائق جان سکتے ہیں۔
ان لیکس میں الزام لگایا گیا ہے کہ مبشر لقمان جب دنیا ٹی وی سے وابستہ تھے تو انہوں نے ملک ریاض سے2کروڑ پچاسی لاکھ روپے تین اقساط میں وصول کئے اور یہ رقم نیشنل بنک کے اکاؤنٹ کے ذریعے مبشر لقمان کو ٹرانسفر کی گئی جبکہ ایک مرسیڈیز بنز بھی تحفہ کے طور پر دی گئی۔
mubashir-luqman
اسی طرح قوم کو سچ کا بھاشن دیتے نا تھکنے والے ڈاکٹر شاہد مسعود کے متعلق دعویٰ کیا گیا ہے. کہ انہوں نے ایک کروڑ سات لاکھ روپے کی پہلی قسط نیشنل بنک کے ذریعے ہی وصول کی جبکہ موصوف نے سات ٹرپ دوبئی کے لگائے جس میں ہوٹل کا سٹے اور کرائے پر کار کی سہولت بھی فراہم کی گئی۔
Dr-Shahid-Masood
نجم سیٹھی نے ایک کروڑ 94لاکھ روپے لینڈ مافیا ڈان سے وصول کئے اور موصوف نے تین امریکہ کے دورے اور ہوٹل سٹے کی سہولت بھی حاصل کی انکو یہ رقم ڈی ایچ اے لاہور پاکستان بحریہ ٹاؤن اکاؤنٹ نمبر14/7swift code mucbpkkaa کے ذریعے کی گئی۔
najam sethi
کامران خان نے 62لاکھ روپے وصول کئے دو کروڑ اور بحریہ میں گھر کی آفر خود قبول کرنے کی بجائے کسی تھرڈ پارٹی کے ذریعے وصولی کی یہ رقم جو کامران خان کو ٹرانسفر کی گئی وہ این آئی بی سی بنک لمیٹیڈ بحریہ ٹاؤن برانچ اکائونٹ نمبر8283982کے ذریعے کی گئی۔
kamran khan
معروف کالم نگار اور ہر وقت الفاظ کے تیر برساتے اور خود کو قوم کو مسیحا ثابت کرنے کی ناکام کوشش کرنے والا اور دوسروں کو گریبان دکھانے والا حسن نثار بھی کسی سے پیچھے نہ رہا جنہوں نے ایک کروڑ اور دس لاکھ روپے وصول کئے اور دس مرلے کا بحریہ ٹاؤن میں پلاٹ بھی حاصل کیا انکو جو رقم ٹرانسفر کی گئی اسکا بھی اکاؤنٹ ٹائٹل بحریہ ٹائون پرائیویٹ لمیٹڈ اکاؤنٹ نمبر42279 اور حبیب بنک لمیٹڈ ایل ڈی اے پلازہ برانچ لاہور کوڈ13پندرہ Swift Habbpkkax315 ہے۔
hasan nisar
پاکستان کے بڑے اینکر جو جیو ٹیلی ویژن پر بیٹھ کر میڈیا اور قوم کو سچ کا بھاشن دیتے اخلاقیات کی بات کرتے اور اپنے آپ کو دیانتداری کا پیکر سمجھتے ہیں جی ہاں حامد میر جنہوں نے دو کروڑ پچاس لاکھ روپے لینڈ مافیا ڈان سے وصول کئے پانچ کینال کا پلاٹ اسلام آباد میں حاصل کیا انکو جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ این آئی بی سی بنک لمیٹڈ/بحریہ ٹاؤن اکاؤنٹ نمبر82840597کے ذریعے ٹرانسفر کی گئی۔
Hamid Mir
پی ایف یو جے کے سابق سیکرٹری صحافیوں کو ضابطہ اخلاق اور دیانتدار ی سکھانے والے سینئر صحافی مظہر عباس بھی کسی سے پیچھے نہیں رہے موصوف نے90لاکھ اور دس مرلے کا پلاٹ لاہور میں حاصل کیا اسلام آباد سے پلاٹ لینے سے شائد وہ اس لئے گریز کر گئے کہ لاہور میں پتہ نہیں چلے گا انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ ایم سی بی بنک اکائونٹ نمبر 0075232201000124 کے ذریعے کی گئی۔
mazhar abbas
مہر بخاری نے شادی ہونے سے قبل ہی اسلام آباد میں ایک کینال کا پلاٹ اور پچاس لاکھ روپے کی سلامی حاصل کرنے میں دیر نہیں لگائی۔
mehir bukhri
اسی طرح این جی او مافیا کی کرتا دھرتا ماروی سرمد بھی فیض یاب ہونے والوں میں شامل ہیں انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ بحریہ ٹاؤن برانچ سے اکائونٹ نمبر8284059کے ذریعے کی گئی۔
marvi-sirmed
سینئر صحافی ارشد شریف جن کو ملک ریاض کی خصوصی سفارش پر دنیا ٹی وی میں بیورو چیف کی سیٹ پر تعینات کیا گیا موصوف نے دو اقساط میں پچاسی لاکھ روپے وصول کئے انکو جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ اکائونٹ نمبریوبی ایل اکائونٹ نمبر 37100154کے ذریعے کی گئی۔
arshad sherif
عینک لگائے جمہوریت کا لیکچر دینے والے نصرت جاوید بھی 78لاکھ روپے اور ٹیوٹا کرولا کار لینڈ مافیا ڈان سے چپکے سے لے اڑے انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ مسلم کمرشل بنک Main boulevard DHA لاہور اکاؤنٹ نمبر بحریہ ٹاؤن پرائیویٹ لمیٹڈ 14-swift code MUCBPKKA کے ذریعے کی گئی۔
nusrat javed
مسلسل25سال سے پریس کلب کے صدر اور سیکرٹری کے عہدوں پر تعینات رہنے والے میڈیا ٹاؤن کی مرکزی باڈی سے لیکر جموں و کشمیر ہائوسنگ سوسائٹی کے صدر بننے تک بول ٹی وی کو لانچ کرنے کے نام پر شعیب شیخ کو بھی چونا لگانے والے مشتاق منہاس کی دولت کمانے کی ہوس ختم نہیں ہور ہی موصوف نے بھی 55لاکھ روپے دو اقساط میں وصول کرنا ضروری سمجھا انکو یہ رقم بحریہ اکاؤنٹ پرائیویٹ لمیٹڈ کے اکاؤنٹ نمبر51077-6 اور حبیب بنک لمیٹڈ ایل ڈی اے پلازہ برانچ لاہور کوڈ 1315swift HABBPKKAX315 سے کی گئی۔
mushtaq minhas
معروف کالم نگار اور اینکر پرسن جاوید چوہدری تو پہلے ہی میڈیا مینجمنٹ کے ماہر ہیں پنجاب حکومت سے لیکر سوشل میڈیا پر بھی رقم کمانے کے فن سے وہ خوب آگاہ ہیں انہون نے تو ملک ریاض سے کالم کے پیسے وصول کرنا ضروری سمجھے جو وہ ملک ریاض کے نام سے انہی کے اخبار روزنامہ جناح میں پبلش کرتے رہے 10مرلے کا بحریہ ٹائون میں گھر اور ملک ریاض کی طرف سے لکھی گئی کتاب بھی موصوف کی کارکردگی تھی اور ان کو جو رقم ایک کروڑ روپے ٹرانسفر کی گئے وہ یو بی ایل اکائونٹ نمبر37100154کے ذریعے کی گئی۔
Javed Chaudhry
ثنا بُچّہ بھی کیسے کسی سے پیچھے رہتیں انہوں نے83لاکھ روپے لاہور میں10مرلے کا گھر اور مسلم کمرشل بنک Main boulevard DHA لاہور اکاؤنٹ بحریہ ٹاؤن اکاؤنٹ نمبر14-7swifcode MUCBPKKAA سے کی گئی۔
sana baucha
نجم سیٹھی کے ساتھی اینکر منیب فاروق نے بھی سمجھا کہ بہتی گنگا میں وہ بھی ہاتھ دھو لیں موصوف نے بھی پانچ لاکھ روپے دوبئی کا ٹرپ ایک ہفتہ فائیو سٹار ہوٹل میں سٹے حاصل کیا گیا انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ عسکری بنک کے اکائونٹ نمبر010001011011180 کے ذریعے کی گئی۔
muneeb farooq
آفتاب اقبال کو 2010 میں انکا پروگرام جیو ٹیلی ویژن پر خبرناک شروع کرانے میں ملک ریاض نے ہی اہم کردار ادا کیا انہیں ملک ریاض کے علاوہ مسلم لیگ ن کی جانب سے بھی مبینہ طور پر سہولتیں فراہم کی گئیں۔
aftab iqbal
ملک ریاض نے ہمیشہ ہارنے اور جیتنے والے دونوں اراکین اسمبلی ہوں وزیراعظم ہوں یا اپوزیشن لیڈر ہوں انکے ساتھ اچھے تعلقات کو ترجیح دی اور مسلم لیگ ن کی امیج بلڈنگ کیلئے آفتاب اقبال کو2010 سے 2012 تک یہ ٹاسک دیا گیا جسکے2کروڑ روپے موصوف نے وصول کئے اور ایک ٹیوٹا جیپ اور ملک ریاض نے ہی بیدیاں روڈ لاہور پر انہیں زمین بھی فارم ہاؤس کیلئے خرید کر دی انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ بحریہ ٹائون برانچ اکاؤنٹ نمبر3620 سے کی گئی۔
ایک دن جیو کے ساتھ پروگرام کے اینکر سہیل وڑائچ نے بھی ملک ریاض کے ساتھ جو پروگرام کیا اسکے 15لاکھ روپے اور ہنڈا سوک گاڑی حاصل کرنے میں دیر نہیں لگائی انکو جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ بحریہ ٹائون کے اکاؤنٹ نمبر42279-2 سے کی گئی اور اسی طرح حبیب بنک ایل ڈی اے پلازہ برانچ لاہور کوڈ1315 swift HABBPKKAX315 سے کی گئی۔
sohail warriach
عاصمہ شیرازی کیسے کسی سے پیچھے رہ سکتی تھیں انہوں نے45لاکھ روپے وصول کئے انہیں جو رقم ٹرانسفر کی گئی وہ بحریہ ٹائون کے اکاؤنٹ نمبر51077-5 اورحبیب بنک ایل ڈی اے پلازہ برانچ لاہور 1315 swift HABBPKKAX315کوڈ کے ذریعے کی گئی۔
عاصمہ شیرازی نے اس خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ ایسی لسٹوں کو مسترد کرچکی ہے،، وہ، حامد میر، مظہر عباس اور ارشد شریف اس معاملے میں عدالت سے رجوع کرچکے، باقیوں کا انہیں علم نہیں۔
asma sherazi
سمیع ابراہیم نے تو امریکہ سے آکر بھی بحریہ ٹاون کے چیئرمین ملک ریاض سے اپنا پورا حصہ وصول کیا موصوف نے ایک کروڑ روپے ایک کینال کا بحریہ ٹائون میں پلاٹ اور ٹیوٹا کرولا گاڑی حاصل کی انہیں یہ رقم KASB بنک بحریہ ٹائون برانچ3710581401hکے ذریعے کی گئی۔
sami ibrahim
باوثوق ذرائع کے مطابق بحریہ ٹائون کا سابق ملازم اس بات پر بضد ہے کہ تحقیقاتی صحافت کرنے والے اور نیب، ایف آئی اے اور رینجرز کی مشترکہ ٹیم ان اکائونٹس کی تفصیلات سامنے لائے –
نوٹ : سوشل میڈیا کے ذریعے سامنے آنے والے ان الزامات کی تصدیق یا تردید کے حوالے سے کوئی اینکر موقف دینا چاہے تو یہ صفحات حاضر ہیں –
شیئرکریں
•
•
•
•
دیگر خبریں
qandeel baloch (2)
والد معاف کر دیں گے، آؤ قندیل کو قتل کریں
6 منٹ پہلے
cyber-crime-bill--660x330
امریکیوں کا سینیٹ میں آنا کوئی نئی بات نہیں
22 منٹ پہلے
COAS Banner 2
موو آن چیئرمین کا مزید جسمانی ریمانڈ
38 منٹ پہلے
One comment
Pingback: Dunya Today- دنیا ٹوڈے
بلاگ / کالم
neelum 2
ذلت سے نجات کا کوئی راستہ محنت کشوں کے پاس نہیں ہے!
2 گھنٹے پہلے
france
فرانس میں اسلام کی اصلاح
24 گھنٹے پہلے
shamim ara
شمیم آرا کی زندگی پر ایک نظر
1 دن پہلے
05-karoshi
موت کی وجہ ’’زیادہ کام‘‘
2 دن پہلے
Asif Ali copy
دودھ مینگیاں ڈال کر کیوں؟
3 دن پہلے
ریو اولمپکس
1
گیزلے بینڈن کی اولپمکس واک
55 منٹ پہلے
2016 Rio Olympics - Opening ceremony
ریو اولمپکس گیمز 2016کاباقاعدہ آغاز
2 گھنٹے پہلے
2016 Rio Olympics - Opening ceremony
ریو اولمپکس کا رنگا رنگ افتتاح
8 گھنٹے پہلے
syria
اولمپکس میں شرکت کا خواب، شہر کی طرح برباد
14 گھنٹے پہلے
google dodle
ریو اولمپکس: گوگل نے ڈوڈل جاری کردیا
19 گھنٹے پہلے
ملٹی میڈیا
بلند عمارتوں پر موت کا کھیل
بلند عمارتوں پر موت کا کھیل
12 منٹ پہلے
اسٹار وراز، روگ ون کا نیا ٹریلر
اسٹار وراز، روگ ون کا نیا ٹریلر
1 گھنٹہ پہلے
بحریہ ٹاؤن میں مظاہرین سے مذاکرات، ایکسکلوزو ویڈیو
بحریہ ٹاؤن میں مظاہرین سے مذاکرات، ایکسکلوزو ویڈیو
1 گھنٹہ پہلے
تازہ ترین
qandeel baloch (2)
والد معاف کر دیں گے، آؤ قندیل کو قتل کریں
6 منٹ پہلے
بلند عمارتوں پر موت کا کھیل
بلند عمارتوں پر موت کا کھیل
12 منٹ پہلے
cyber-crime-bill--660x330
امریکیوں کا سینیٹ میں آنا کوئی نئی بات نہیں
22 منٹ پہلے
varun
ورن کی دھشوم کامیاب، گرل فرینڈ کے ساتھ سیلفی
30 منٹ پہلے
COAS Banner 2
موو آن چیئرمین کا مزید جسمانی ریمانڈ
38 منٹ پہلے
آپ کی رائے
rasheed
مت بول کہ لب قید ہیں تیرے
2 دن پہلے
M R MALIK
طاہر القادری کی تحریک قصاص
4 دن پہلے
amamr
سندھ سندھی ھندوئن سان تھیندڑ ظلم
6 دن پہلے
neelum
مسیحا مٹی کے بےزبان دیکھے ہیں
7 دن پہلے
ڈاکٹر آن لائن
فیس بک
فیس بک
ٹوئٹر
یوٹیوب
رابطہ کریں
صفحہ اول
موسم
کھیل
By Web Desk
Published: March 28, 2015
1
SHARES
Share Tweet Email
Riaz’s legal adviser says after examining court's detailed verdict, Bahria Town will file an appeal. PHOTO COURTESY: PAKISTAN TODAY
RAWALPINDI:
A court in Rawalpindi accepted the petition of naval subsidiary Bahria Foundation to restrain business tycoon Malik Riaz Hussain’s from using the name ‘Bahria’ for his housing society.
The court handed down a verdict in the over a decade old case filed in 2002.
Riaz’s legal adviser, Qaiser Qadeer Qureshi, said that so far the court announced a short order and are awaiting a detailed verdict.
“After examining that, Bahria Town will file an appeal”, he told a local newspaper.
According to the details of the case, Hussain Global – a property firm linked to Malik Riaz – signed an agreement with the Bahria Foundation in 1996 to set up Bahria Town.
Under the agreement, Riaz signed with the foundation, the naval subsidiary was offered a 10 per cent share for the use of the name ‘Bahria’ for the private housing scheme. The remaining was to be divided between Hussain Global, Malik Riaz and his family members.
In the year 2000, the foundation asked Riaz not to use the ‘Bahria’ name for his housing society and on Feb 24 of the same year, the property mogul signed an agreement with the Bahria Foundation to the same effect.
However, in 2002, Malik Riaz obtained a stay order from a local court, alleging that Bahria Foundation has forced him to sign the agreement.
Since then, the multi-million tycoon expanded his housing project manifold and, to date, has sold a massive number of housing and commercial units in Rawalpindi, Islamabad, Lahore and Karachi.
RT News
Friday, March 27, 2015
Business tycoon Malik Riaz loses 'Bahria' brand name
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment