RT News

Friday, May 16, 2014

Gohar Jarchvi Slams GEO Over Morning Show (Express TV Silence)


Gohar Jarchvi Slams GEO Over Morning Show Blunder by arynews جیو ٹی وی کے مارننگ شو اٹھو جاگو پاکستان میں متنازع موادچلانے کیخلاف پیمرا کا شوکازنوٹس ، وضاحت طلب ،مارننگ شو اٹھو جاگو پاکستان معطل کر دیا ،معاملے کی انکوائری کی جارہی ہے ، جیو ٹی وی انتظامیہ ،نادانستہ غلطی ہوئی، ناظرین کی دل آزاری اورجذبات مجروح ہونے پرشرمندہ اور اللہ تعالیٰ کے حضور معافی کے طلبگار ہیں ،شائستہ لودھی،مذہبی حلقوں کا جیو ٹی وی کی اہل بیت کی شان میں جسارت پر شدید برہمی کا اظہار، سنی اتحاد کونسل نے جیو چینل دیکھنا حرام قرار دے دیا : اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔16مئی۔2014ء)جیو ٹی وی کے مارننگ شو اٹھو جاگو پاکستان میں متنازع موادچلانے کیخلاف پیمرا نے شوکازنوٹس جا ری کر دیا ہے ،جس میں فوری وضاحت طلب کی گئی ہے۔تر جمان پیمرا کے مطابق جیوانٹرٹینمنٹ پرمتنازع موادچلانے پراسے شوکازنوٹس جاری کیا گیااور اٹھوجاگوپاکستان میں متنازع موادچلانے پرفوری وضاحت بھی طلب کی گئی ہے ۔ پیمرا کو جیو کے پروگرام کے خلاف پیمر کے کال سینٹر اور ویب سائٹ کے ذریعے پانچ ہزار درخواستیں موصول ہوئی ہیں،یہ پیمرا ایکٹ 2007ء کی دفعہ 26کے تحت شکایات کونسل کو بھجوائی جارہی ہیں اور اسے ایک ہفتے میں فیصلہ کرنے کی ہدایت کی گئی ۔ دوسری جانب جیو ٹی وی انتظامیہ کے مطابق مارننگ شو اٹھو جاگو پاکستان کومعطل کردیا گیا ہے اور معاملے کی انکوائری شروع کر دی گئی اس حوالے سے پروگرام کی ہوسٹ ڈاکٹرشائستہ لودھی اورادارے نے کہا کہاٹھوجاگوپاکستان کے پروگرام میں نادانستہ غلطی ہوئی، جس سے ناظرین کی دل آزاری اورجذبات مجروح ہونے پرشرمندہ ہیں،نادانستہ غلطی پرہم اللہ تعالی کے حضورمعافی کے طلب گار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل میں آپ کی تجاویز کے ذریعے ہم اپنے آپ کوبہتر کرتے رہیں گے۔ادھر مذہبی حلقوں کا جیو ٹی وی کی اہل بیت کی شان میں جسارت پر شدید برہمی کا اظہار، نجی ٹی وی کے مالکان فی الفور قوم سے معافی مانگیں اور وضاحت کریں ، پیمرا کو بھی معاملے کا نوٹس لینا چاہیے، پوری قوم کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچی، انتہاء پسندی و دہشت گردی ایسی مادر پدر آزاد ی کے باعث جنم لے رہی ہے جبکہ سنی اتحاد کونسل کے نجی ٹی وی کی بندش کا مطالبہ کرتے ہوئے جیو ٹی وی کو دیکھنے کو حرام قراردیدیا۔ علامہ سید ساجد علی نقوی کے ترجمان نے کہاہے کہ لوگوں کی عقیدت و عقائد پر مبنی قصائد کو اس قسم کے پروگراموں میں پیش کرنا لوگوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کے مترادف ہے، مذکورہ چینل کے ذمہ داران اس جسارت پر قوم سے معذرت کریں اور یقین دہانی کرائیں کہ آئندہ ایسے پروگرامز نشر کرنے سے اجتناب کیا جائیگا جس سے عقائد پر حرف آتا ہو اور مذہبی جذبات مجروح ہوں. پیمرا بھی ایسے پروگرامز کی روک تھام کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ ملی یکجہتی کونسل کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل و ترجمان ثاقب اکبر سے جب رابطہ کیاگیا تو انہوں نے ”خبر رساں ادارے “سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کافی عرصہ سے بعض چینل کو دیکھ رہے ہیں جو معاشرتی اقدار کو پامال کرنے پر تلے ہیں انہیں اس بات کا ادراک تک نہیں کہ وہ کس ملک میں اور کس معاشرے میں رہ رہے ہیں اور انہیں اس بات کا ذرا برابر بھی خیال نہیں کہ پاکستان کی معاشرتی اقدار کیا ہیں بلکہ اگر یوں کہا جائے کہ وہ معاشرے کی اقدار کو جاننا گوارہ ہی نہیں کرتے اور آزادی اظہار کے نام پر مادر پدر آزاد ویلیوز متعارف کرانے میں لگے ہیں انہوں نے ایک سوال پر کہاکہ بعض اوقات دہشت گردی و انتہاء پسندی ایسی حرکتوں کی وجہ سے جنم لیتی ہے جبکہ مادر پدر آزادی بھی انتہاء پسندی و دہشت گردی کی غلیظ شکل ہے اب مشکل ہوگیاہے کہ خبرنامہ بھی کوئی شریف آدمی اپنی فیملی کے ساتھ نہیں دیکھ سکتا۔ ہمیں اب وقت آگیاہے کہ فحاشی و عریانی کو روکیں ورنہ یہ ہماری معاشرتی اقدار کو مزید تباہ کردے گا انہوں نے کہاکہ گزشتہ روز ہونیوالے پروگرام کی نہ صرف مذمت کرتے ہیں بلکہ مطالبہ کرتے ہیں اس معاملے پر باز پرس کی جائے۔ سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہاکہ بدھ کو جیو ٹی وی کے مارننگ شو” اٹھو جاگو پاکستان “میں بے پردہ خواتین کے جھر مٹ میں بیہودگی اور غیر سنجیدگی کے ماحول میں ناچ گانے کے دوران جوتے لہراتے ہوئے منقبت مولائے کائنات سیدہ خاتون جنت رضی اللہ عنہماپڑھا جانا حرام و ناجائز ہے۔سٹیج پر جس دلہا اور دلہن کیلئے یہ سارا کھیل رچایا گیا ان پر منقبت کے اشعار فلمانا صریحََا گستاخی ہے کیونکہ معظمان دینی کی توہین مطلقََا حرام ہے اگرچہ اس کے ساتھ ہزار تعظیمیں ہوں جبکہ یہاں تو کسی قسم کی تعظیم کا شائبہ تک نہیں تھا۔ یہ فعل حرام ہے۔اس کو جائز جاننا بذات خود کفر ہے۔ لہو لعاب کے مقامات پر ایسی پاکیزہ ہستیوں کا ذکر کسی صورت بھی روا نہیں۔ اس حرکتِ قبیہہ کے سبب بلا شبہ کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے۔ کسی مسلمان کی دل آزاری بلا اجازت شریعت میں حرام اور حرام جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔میڈیا کاکام ملک و ملت کی اصلاح کرنا اور اخلاقی روایات کو پروان چڑھانا ہے نہ کہ غیر اخلاقی اور توہین پر مبنی روایات کو پروان چڑھانا ۔ ایسی مجالس اور محافل جس میں توہین اہل بیت کرام ہو قطعََا حرام اور اس میں شرکت نہ جائز اور گناہ شدید ہے۔اس طرح کے خرافات اور حرام و ناجائز افعال کی نشر و اشاعت روکنا حکومت وقت کا فریضہ ہے اور مسلمانوں کا ایسی محافل اورمجالس میں جانا اور ایسے چینل کو دیکھنا حرام ہے۔ حکومت وقت اگر ایسی خرافات کا تدارک نہ کرے تو عام مسلمانوں پر اسے بند کرنا واجب ہوگا کیونکہ جس طرح فتنہ کو حرام قرار دیا گیا ہے اسی طرح دواعئی فتنہ کو بھی حرام قرار دیا گیا ہے اور گناہ ہ حرام پر معاونت(اشتہارات) وغیرہ کی صورت میں حرام و ناجائز ہے اور مسلمانوں پر جس سے اجتناب واجب ہے۔ جیو نے دینی اقدار اور اخلاقی روایات کی دھجیاں اڑانے کی انتہا کردی ہے۔ جیو نے قومی سلامتی کے اداروں کو نشانہ بنانے کے بعد اب شعائر اسلام پر حملے شروع کردیئے ہیں جو اسلام و پاکستان دشمن عالمی طاقتوں کا ایجنڈا ہے۔ جیو کا غیر ذمہ دارانہ ، غیر محتاط، توہین آمیز ، گستاخانہ ، باغیانہ اور ملک دشمن طرز عمل ناقابل برداشت ہے۔ جیو کی غیر اخلاقی ، غیر شرعی اور اوچھی حرکت سے پوری قوم کے سر شرم سے جھک گئے ہیں۔جیو نے دین کا مذاق اڑایا ہے جس پر خاموش نہیں رہ سکتے۔ اس سنگین جرم کی تلافی معافی سے ممکن نہیں اس لئے جیو چینل کے مالک ،پروگرام پروڈیوسر ، میزبان اور دوسرے متعلقہ افراد کے خلاف فی الفور سخت ترین کاروائی کی جائے۔ ان پر توہین اہل بیت اور توہین قر آن کا مقدمہ درج کیا جائے تاکہ دنیا بھر میں جیو کی توہین اہل بیت کی جسارت پر غم و اضطراب می مبتلا ہونے والے کروڑوں محبان اہل بیت کے زخمی دلوں پر مرحم رکھا جاسکے۔ اہل سنت والجماعت کے سربراہ علامہ محمد احمد لدھیانوی کا کہنا تھا کہ جس طرح جیومارننگ شو میں گستاخانہ گیت چلایا گیا جس میں حضرت علی  اور حضرت فاطمہ الزہرہ کانام لیکر عام جوڑوں کو منسوب کیا گیا جس سے پوری قوم کی دل آزاری ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک میں ہر جگہ انتشار سی کیفیت ہے اوپر سے ایسے پروگرامات نشر کرنا مجرمانہ فعل ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ،انہوں نے کہا کہ ملک پاکستان میں صحابہ کرام  واہلبیت عظام  کی گستاخی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ جیوسمیت تمام چینل ایسے پروگرامات پر پابندی عائد کریں جو فرقہ واریت پھیلاتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ملک اور اسلام دشمن عناصر ایسے واقعات کی تاک میں رہتے ہیں اور ان کو بنیاد بناکر کاروائیاں کرتے ہیں اس لیے ایسے واقعات کا حکومت پاکستان کو سنجیدگی سے نوٹس لینا چاہیے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ اس وقت تمام اسلامی ممالک میں فرقہ وارانہ جنگ پھیلی ہوئی ہے جبکہ ملک شام میں صحابی رسولﷺ حضرت خالدبن ولید کے مزار پر فورسز کی جانب سے حملہ اور اس کو گرانے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام اسلامی ممالک اس پر اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں ۔جبکہ سنی اتحاد کونسل نے جیو ٹی وی کے مارننگ شو میں توہین آمیز پروگرام نشر کرنے پر پر چینل کو دیکھنا حرام قرار دے دیا ہے۔ صاحبزادہ حامد رضا کہتے ہیں معافی تلافی سے کام نہیں چلے گا اگر ہمیں انصاف نہ ملا تو اتوار سے کراچی میں غیر معینہ مدت تک دھرنا دیں گے۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں فیصل رضا عابدی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب میں چیرمین سنی اتحاد کونسل حامد رضا نے کہا کہ جیو ٹی وی کے مارننگ شو میں جس طرح منقبت اہل بیت کی توہین کی وہ حرام ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت وقت اگر ایسی خرافات کا تدارک نہ کرے تو عام مسلمانوں پر اسے بند کرنا واجب ہوگا۔ حامد رضا نے کہا کہ جیو کا غیر ذمہ دارانہ، گستاخانہ اور توہین آمیز طرز عمل ناقابل برداشت ہے۔ پروگرام کے پروڈیوسر اور میزبان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔ اس موقع پر فیصل رضا عابدی نے کہا کہ اتوار سے شروع ہونے والا احتجاج جیو کی تالا بندی تک جاری رہے گا۔ سنی اتحاد کونسل کے جیو کے مارننگ شو کے خلاف سپریم کورٹ میں بھی جانے کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے جیو ٹی کے اینٹرٹینمیٹ چینل کے مارننگ شو میں گذشتہ روز اداکارہ وینا ملک اور ان کے شوہر اسد خٹک کی شادی کی تقریب کی عکس بندی کی گئی اس دوران چلائی گئی قوالی کے بول اس حد تک شان صحابہ کے خلاف تھے کہ کوئی بھی مسلمان اس کا تصور بھی نہیں کر سکتا۔ ادھر ملتان میں مجلس وحدت مسلمین نے جیو ٹی وی کی طرف سے توہین آمیز پروگرام نشر کرنے پر نشر کرنے پر احتجاجی ریلی نکالی اور مقدمہ درج ہونے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ وحدت المسلمین سمیت متعدد مذہبی جماعتوں نے مذہبی منافرت اور انتشار پھیلانے پر جیو کیخلاف احتجاجی ریلیاں نکالیں جس میں شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء کا کہنا تھا کہ وینا ملک کی رسم حنا کو اہل بیت سے تشبیہ دینا انتہائی المناک ہے جس کا حکومت اور چیف جسٹس آف پاکستان نوٹس لیں۔ قاری حنیف جالندھری نے کہا کہ پیمرا کا کوئی کردار نہیں جس کی وجہ سے جیو بے لگام ہو چکا ہے جس کے نتائج انتہائی خطرناک ہونگے۔ مذہبی تنظیموں نے جیو کی بندش اور مالکان کیخلاف مقدمے کے اندراج تک احتجاج کا سلسلہ جاری رکھنے کا بھی اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب تحریک انصاف نے جیو ٹی وی پر توہین آمیز پروگرام کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری کی جانب سے جاری بیان میں جیو ٹی وی کے مارننگ شو میں توہین آمیز مواد نشر کرنے کی شدید مذمت کی گئی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ پروگرام سے کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی۔ حکومت جیو ٹی وی کی نشریات کا نوٹس لیتے ہوئے قانون کے مطابق کارروائی کرے۔ http://www.dailymotion.com/video/x1uo45o_shameful-act-of-geo-hurts-religious-sentiments_news A Tuareg man waves the flag of the National Movement for the Liberation of Azawad (MLNA) during a demonstration in support of the MLNA on July 28, 2013 in Kidal, northern Mali SCRIPT: Bashar al-Assad became president of Syria in July 2000. An ophthalmologist by profession, he had little interest in politics. That all changed when his brother Basel, who’d been primed all his life for the presidential role, was killed in a car crash in 1994. SOUNDBITE 1 - Wiam Wahhab (man), former Lebanese environment minister (Arabic, 12 sec): "The death of Basel led President Bashar to return home from London, and he slowly started to get involved in political life until his father died." At age 34, Bashar took over from Hafez al-Assad who had ruled with an iron-fist for three decades. And through him, he continued the Alawite minority’s domination over the country. At the start, Bashar had a reputation as a modernist as he began to implement economic reforms liberalising the private sector. But it would prove harder to reform the political system. The old guard suppressed debate and steered the new president toward more authoritarian policies. SOUNDBITE 2 - Hilal Khashan (man), political science professor at the American University of Beirut (English, 13 sec): "Instead of leading the drive to engage in talking reforms he decided to use the tactics that were employed by his father in the early 1980s." The late Hafez was a controversial figure. Criticised by some as a dictator, his regime is remembered for widespread human rights abuses, including the massacre of more than ten thousand dissidents in the city of Hama in 1982. Like his father, Bashar became one of the region's most ruthless leaders. He waged an increasingly brutal war to crush an uprising that broke out in March 2011, and left 70,000 dead and millions homeless in the first two years. Bashar described the conflict as a "crucial and heroic" battle for the very future of Syria which he said was the target of "foreign conspiracies." SOUNDBITE 3 - Bashar al-Assad (man), Syrian president (Arabic, 23 sec): "The crisis has other dimensions, not only internal ones as has become clear to all who want to see. Regionally, there are parties who seek to divide Syria, others who want to weaken it, some parties are providing the criminals with funds and weapons, while others are providing support and training." And even though the conflict escalated into a full-blown civil war, the embattled premier insisted he had the backing of the Syrian people and remained determined to fight tooth and nail to stay in power. Bashar's draconian repression of his own people will undoubtedly contribute to the diehard Assad dynasty legacy that his father left behind. SHOTLIST: DAMASCUS, MARCH 30, 2011, SOURCE: AFPTV - VAR of Bashar al-Assad waving to supporters as he arrives at parliament DAMASCUS, 1985, SOURCE: AFP - A family portrait shows Bashar al-Assad posing with his father Hafez, his mother Anissah Makhlouf, brothers Maher, Basel, who died in a car accident in 1994, Majd and his sister Bushra BEIRUT, FEBRUARY 21, 2013, SOURCE: AFPTV/M. GHANDOUR - SOUNDBITE 1: Wiam Wahhab, former Lebanese environment minister DAMASCUS, AUGUST 23, 2011, SOURCE: AFPTV/D. BELAID - VAR of a statue of former Syrian President Hafez al-Assad at Arnoos square in Damascus DAMASCUS, APRIL 24, 2000, SOURCE: AFP/L. BESHARA - A picture of Bashar al-Assad standing in front of a portrait of his father, Hafez al-Assad SYRIA, JULY 12, 2000, SOURCE: SANA - A picture of Bashar al-Assad attending his first military exercise since his arrival to power with Syrian army chief Ali Aslaa DAMASCUS, JANUARY 11, 2012, SOURCE: SYRIAN TV - MS of Bashar al-Assad giving a speech in the Ummayad mosque in Damascus - WS of Bashar waving to regime supporters after his speech DAMASCUS, FEBRUARY 26, 2012, SOURCE: SYRIAN TV - MS of Bashar al-Assad and his wife, Asma al-Assad, before voting PARIS, JULY 14, 2008, SOURCE: POOL - VAR of Bashar al-Assad attending the French National Day official ceremony BEIRUT, FEBRUARY 26, 2013, SOURCE: AFPTV/M. GHANDOUR - SOUNDBITE 2: Hilal Khashan, political science professor at the American University of Beirut DAMASCUS, SYRIA, MAY 10, 2012, SOURCE: AFPTV - MS of a portrait of Hafez al-Assad on the wall of a damaged building after an explosion DAMASCUS, OCTOBER 27, 1973, SOURCE: AFP - A picture of Hafez al-Assad after a prayer in the Ummayad mosque in Damascus DAMASCUS, MARCH 11, 1999, SOURCE: AFP/R. HAIDAR - A picture of Hafez al-Assad waving to supporters as he arrives at parliament for a swearing in ceremony ALEPPO, SYRIA, OCTOBER 12, 2012, SOURCE: AFPTV/Q. LEBOUCHER - VAR of protesters burning a picture of Bashar al-Assad at an anti-regime demonstration held after the weekly Muslim prayers IDLIB, SYRIA, FEBRUARY 29, 2012, SOURCE: AFPTV - WS of a bombing - WS of families running in the streets after a bombing ALEPPO, SYRIA, JANUARY 31, 2013, SOURCE: AFPTV/C. COURCY - VAR of unidentified bodies being buried in a common grave that were found in a river in Aleppo after being shot at close range DAMASCUS, JANUARY 6, 2012, SOURCE: SYRIAN TV - VAR of Bashar al-Assad waving to supporters as he arrives at the opera houseto give a rare speech - SOUNDBITE 3: Bashar al-Assad, Syrian president HAMA, SYRIA, AUGUST 10, 2011, SOURCE: AFPTV, DURING AN OFFICIAL SUPERVISED VISIT - WS of armoured vehicles leaving the city of Hama - MS of soldiers standing on armoured vehicles holding a poster of Bashar al-Assad DAMASCUS, MARCH 29, 2011, SOURCE: AFPTV - Pan of pro-regime protesters chanting while carrying Syrian flags, pictures of Bashar al-Assad, with one poster reading "We are one people in Syria" SWEIDA, SYRIA, JANUARY 23, 2013, SOURCE: AFPTV/M. GHANDOUR - VAR of Syrian soldiers holding their weapons next to a large picture of Bashar al-Assad in the Druze mountain in southern Syria DAMASCUS, JUNE 13, 2000, SOURCE: AFP/R. MOGHRABI - A picture of Bashar al-Assad waving to supporters as he marches behind the coffin of his father, Hafez al-Assad, during his funeral DAMASCUS, AUGUST 23, 2011, SOURCE: AFPTV/D. BELAID - MS of a picture of Bashar al-Assad and his father Hafez al-Assad on top of a building between a Palestinian flag and a Syrian flagand the words in Arabic "Assad our leader" ALEPPO, SYRIA, AUGUST 3, 2012, SOURCE: AFPTV/J. CASAS - MS of rebels stomping on a photo of Bashar al-Assad and Hafez al-Assad in Bab al-Hadid, the entry point to the old city of Aleppo *NO RESALE FOR NON EDITORIAL PURPOSES* /// ---------------- AFP TEXT STORY: Syria-conflict-anniversary-Assad,FOCUS Assad 'will fight to the end' despite setbacks =(VIDEO+FILE PICTURE)= BEIRUT, March 11, 2013 (AFP) - Syria's President Bashar al-Assad comes across as a remorseless autocrat ready to go to any lengths to stay in power, despite military setbacks and growing ever more isolated from much of the world, observers found. "He appears relaxed and confident, and certainly doesn't give the impression of being about to quit," said Hala Jaber, a Sunday Times reporter who recently interviewed Assad. An eye doctor by training, Assad became his father Hafez's heir only after his older brother Bassel died in a car accident. He became president in 2002 and has made it clear that he will not leave power before his mandate ends in 2014. In rare speeches and interviews, he projects a confident image that is occasionally tarnished by nervous laughter. Two years into Syria's revolt, Assad's previously shy, clumsy and unspontaneous persona has hardened, his previously reformist, modern image morphing into that of an unpitying chief. He refused to condemn members of the security forces who savagely tortured children who scrawled anti-regime slogans on their school walls in the southern province of Daraa. Their imprisonment became the spark that lit Syria's uprising. While demonstrators called for reform rather than Assad's fall at the start of the revolt, the brutal repression of peaceful protest turned him into a hated man among dissidents, though a section of the population continues to support him. "Now he is much more the 'boss' than before, though he of course could not do without his military and security supporters," Nikolaos van Dam, a Dutch diplomat and leading expert on Syria, told AFP. "He will fight until death if necessary," said van Dam, author of "The struggle for power in Syria." -- Too much at stake -- "There is too much at stake here, not only for him, but for his Alawite followers and the Alawite community as well." The Alawites are an offshoot of Shiite Islam, while the rebels in Syria are mostly Sunni. "The future may hold a long and ferocious civil war," van Dam added. Despite the loss of army control over large swathes of territory in northern and eastern Syria, Assad is certain he will emerge victorious from a war that the United Nations estimates has already left more than 70,000 people dead. "He seems both more erratic and more delusional, still convinced he can win militarily," said Berlin-based Volker Perthes, who heads the German Institute for International and Security Affairs. Steeped in the "anti-imperialist" ideology of the Baath party which has ruled for 50 years, Assad believes Syria is the target of a foreign conspiracy because his government supports movements fighting Israel, such as Lebanon's Hezbollah. He also believes that control over Syria's main cities -- chiefly Damascus -- and the west of the country will give him cards to play in any future negotiations led by the United States and Russia. Assad has the unwavering backing of the leadership of the army and security forces, although they are suffering increasing difficulties in their efforts to parry rebel advances. A pro-Damascus Lebanese former minister who recently met Assad said the Syrian leader appears "sad, though his conscience is clear." "He is sad for Syria because many things he and his father built are being destroyed before his eyes; but he is calm because he knows he cannot be defeated," Wiam Wahhab told AFP. "He hasn't changed. Every day, he does sport, he checks the news on the Internet and reads the reports he receives. Last time I saw him, he was relaxed. "Of course there are things he can't do for security reasons, such as going to a restaurant or driving his children to school," Wahhab added. According to Perthes, the Syrian president will not change his stance, despite international talk of dialogue between the regime and the opposition aimed at setting up a transitional government. "I don't think Assad would negotiate his own departure and future," Perthes said. less http://www.dailymotion.com/video/x1uo45o_shameful-act-of-geo-hurts-religious-sentiments_news Express News screengrab of daughter of the famous singer Noor Jehan, Zil-e-Huma. LAHORE: Daughter of the famous singer Noor Jehan, Zil-e-Huma, passed away on Friday at the age of 70, Express News reported. Zil-e-Huma was admitted a local hospital in Lahore where she was receiving medical treatment. It was reported that her condition was getting worse and worse before she passed away today. A few days ago doctors had amputated her leg as she was diabetic. Zil-e-Huma was the youngest of the three children of the well-known singer Noor Jehan and director Shaukat Hussain Rizvi. She leaves behind four sons; Mohammad Ali Butt, Ahmed Ali Butt, Mustafa Ali Butt and Hamza Ali Butt. She was also hospitalised at Agha Khan Hospital, Karachi before she was shifted to Lahore reportedly about eight to ten days ago.

No comments: